the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے کاکوری علاقے میں تقریبا 12 گھنٹے تک جاری رہنے والے تصادم کے بعد آج علی الصبح ہلاک کئے مبینہ دہشت گرد سیف اللہ کے ٹھکانے سے ملے ہتھیاروں کے ذخیرے سے واضح ہوگیا ہے کہ وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ بڑے واقعہ کو انجام دینے کی کوشش میں تھا۔ریاست کے ایڈیشنل پولیس



ڈائریکٹر جنرل (نظم ونسق) دلجیت چودھری نے آج شام یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ بنیادی طور پر کانپور کا رہنے والا سیف اللہ اپنے چار ساتھیوں کے ساتھ حاجی کالونی میں کرایہ کے مکان میں رہ رہا تھا۔یہ لوگ یہاں شدت پسند تنظیم داعش سے متاثر ہو کر سوشل میڈیا کے ذریعے بم بنانے اور دھماکہ کرنے کی معلومات حاصل کر رہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.